گزشتہ دنوں قریباً دس سے زائد ریکوسٹ آئی جن میں یہ بات سرفہرست تھی کہ آپ مشت زنی "ماسٹربیوشن" کے بارے میں لکھیں....
اس بلاگ میں وہ تمام وجوہات لکھوں گا جن کی وجہ سے ایک ذہن اس طرف مائل ہوتا ہے کیسے یہ آپکی جسمانی اور روحانی صحت کو تباہ کرتا ہے.....خودلذتی انسان اپنے ہاتھوں سے کسی بھی شہوانی خیال کے سایے میں کرتا ہے ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ ایسا انسان بغیر کسی وجہ کے ایسی قبیح حرکت کرے اکثریت نوجوانوں کی اس فعل میں مبتلا ہے آپ اگر مجھے یہ کہیں گے کہ شادی نہ ہونا اس کی وجہ ہے تو آپ غلط ہے ایسے شادی شدہ جوڑے بھی کم نہیں جو اس فعل میں مبتلا ہیں... اس کا تعلق صرف اور صرف آپکے ذہن اور اردگرد کے ماحول سے ہے کسی فلم، سیزن یا پورن ویڈیو دیکھ کر شہوانی خیالات کا غلبہ ایسی حرکت کرنے پر مجبور کرتا ہے مجھے ایسا میسج بھی آیا جس کو دیکھ کر میں چکرا گیا جس میں لکھا تھا میں کوئی نیم عریاں تصویر دیکھ کر خود پر قابو نہیں رکھ پاتی اور خودلذتی کرتی ہوں..... آپ یقین کریں فیشن کے نام پر ننگی ہونے والی ایکٹریس کسی کے دماغ پر کیا کیا اثر چھوڑتی ہیں آپ کو اندازہ نہیں ہے .......... یہاں ایک چھوٹا سا واقعہ عرض کرتا چلوں.... جو میرے ایک جاننے والے نے مجھے سنایا..... ان کے بھتیجے کی عمر بمشکل سات سے آٹھ سال تھی چھوٹی عمر میں ہی ہاتھ میں موبائل تھما دیا گیا تھا اور کوئی روک ٹوک نہیں تھی بچہ کیا دیکھ رہا؟ کیا سن رہا زندگی چل رہی تھی ایک روز کزن کے ساتھ کھیلتے ہوئے یہ کہیں چھپ گئے ماں کے دل میں بچوں کا خیال آیا تو سب کے دلوں کو فکر ستانے لگی کہیں بچے اغوا تو نہیں ہوگئے سارا گھر چھان مارنے کے بعد جب تہہ خانے کی طرف گئے تو سب کو ایک زبردست دھچکا لگا دونوں کافی قابل اعتراض حالت میں پائے گئے جب ہسٹری چیک کی گئی تو بچہ پورن سائٹ پر درجنوں ویڈیوز دیکھ چکا تھا....... یہ واقعہ میرے جاننے والوں نے سنایا....
اس قدر گہرا اثر ڈالتے ہیں اور منفی چیزیں تو بہت زیادہ کشش رکھتی ہیں........
1.زیادہ اکیلے رہنے سے گریز کریں مشہور مقولہ ہے خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے
2.بے مقصد فلم ڈرامے اور سیزن دیکھنے سے اجتناب کریں
3.اچھے اور ستھرے دوستوں کی محفل میں بیٹھیں
4.اچھی اور سبق آموز کتابیں پڑھیں
5.اکیلے کمرے میں رہنے سے بہتر ہے اپنی فیملی کے اردگرد ہی رہیں ضروری نہیں چوبیس گھنٹے کوئی آپ سے باتیں کرے گا ان کے اردگرد رہنا بھی محبت ہے اس سے آپکا ذہن منتشر سوچوں سے دور رہے گا
6.بےجا موبائل مت استعمال کریں
7.ایسے لوگوں سے دوری اختیار کریں جو آپکے خیرخواہ نہیں ہیں
.....................................................................
دو ٹوٹکے ان سب سے بچنے کے لیے.....
1.جب بھی ایسے خیال آئیں تو درود شریف پڑھ کر اپنے دونوں ہاتھوں پر پھونک دیں بلکہ یہ عمل روز کریں یقین سے کہتا ہوں درود شریف میں طاقت ہے وہ آپکو ایسے تمام کاموں سے روک دے گا جو آپکے لیے نقصان دہ ہونگے....
2.کسی کی عادت برداشت سے باہر ہو تو اپنے ہاتھ کو تھوڑی سی اذیت دینے پڑے گی اپنے ہاتھ کو گرم توے یا آگ پر رکھنا ہے یہ صرف ڈر ہے نفس بہت بزدل ہے وہ ایسے سوچ کر اٹھنے سے پہلے ہی ٹھنڈا پڑجائے گا....
یہ دونوں آزمائے ہوئے عمل ہیں ان پر عمل پیرا ہوکر بہت سے لوگ اس دلدل سے نکل چکے ہیں.....
کوشش کریں ورنہ روحانی صحت تباہ ہونے میں دیر نہیں لگتی انسان خالی خالی محسوس کرتا ہے یہ چند منٹ کی لذت آپکی سوچنے، چلنے پھرنے اور قوت برداشت کو ختم کردیتے ہیں..... ان سے بچنے کے لیے نیت کا پختہ ہونا ضروری ہے.....
ایک تبصرہ شائع کریں