ہفتہ، 5 ستمبر، 2020

ایک دفعہ نہانے کا ذکر ہے

 




نہانے کے بعد جوہی میں نہر سے باہر  نکلا  پیروں تلے سے زمین ہی نکل گئی کنارے پر رکھا کچھا غائب تھا میں پانی میں کھڑا ہوگیا ادھر ادھر دیکھا تو کوئی دیکھ نہیں رہا تھا پاس کھیلتے بچے کو سیٹی مار کر مدد مانگی جس نے مدد کرنے کی حامی بھرلی بچے کو ایک پتوں سے بھری ٹہنی لانے کو کہا بچے نے جلد ہی  پتوں لاکر پکڑا دی میں آو دیکھا نہ تاؤ جلدی جلدی افریقی  جنگل میں بسنے والے لوگوں کی شلواروں جیسی پتوں والی شلوار تیار کی اور پہن کے گھر کی طرف دوڑ لگا دی قسمت ماڑی پیچھے گاؤں کی ناہنجار بکری لگ گئی بس پھر کیا تھا عزت بچاتا کیا نہ کرتا دوڑ لگا دی اس دن بکری مجھے شیر نظر آرہی تھی بکری پیچھے پیچھے اور میں آگے آگے 

 بچاؤ بچاؤ کی آوازیں۔۔۔حق آہ۔

خدا دشمن پر بھی ایسا وقت نہ لائے۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only