اتوار، 13 ستمبر، 2020

شادی نہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کو کنوینس کرنے کے طریقے



گھر میں بغیر کسی وجہ کے 

اپنی ویلیوکا احساس پیدا کریں۔


مثلا:

 

1-گھر میں دیر سے آنا 


2۔جب بھی گھر جائیں اور گھر والے کھانادیں پسندیدگی کے با وجود رولاڈال دیں کہ کهانا گرم نہیں ہے کبهی تو تازہ کهانا دے دیا کریں


3۔ رات کو بار بار چائے مانگا کریں اگر بہن یا امی نہ بنا کر دیں تو خود کچن میں بنانے لگ جائیں اور روز ایک دو کپ توڑ دیا کریں کبهی دیگچی جلا کر رکھ دیں ...


4۔ بات بات په غصہ کریں که کوئی میرے ڈهنگ سے کپڑے استری نہیں کرتا 

..دروازوں کو ٹھڈےماریں


5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں


6۔روزانہ امی کو بتاہیں کہ آج میرے فلاں دوست کی بهی  شادی  ہو گئ ہے۔


7۔باراتوں کا کثرت سے ذکر کریں


گھر والے سمجھ جائیں گے بچہ اب بڑا ہو گیا ہے۔


(کسی نے سچ ہی کہاہے بچہ بھی   جب تک نہ روئے اس کو بھی دودھ نہیں ملتا ۔)


اس لیے میری باتوں کو سیریس لیں اور اپنے ہونے کا احساس دلایں


نوٹ=-کام ہونے کی صورت میں دعاوں میں یاد رکھیں

نوٹ! گھروالوسےچھترول ھونےکی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہ ھوگی

 شکریہ

 

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only