میں تم سے محبت کرتا ہوں....... تمہارے بغیر زندگی نامکمل ہے. اگر مجھے تمہارا پیار نہ ملا تو خود کا نقصان کر لوں گا.
ساری رات تڑپ کر اور دن بے چینی میں گزرتا ہے.
پلیز آپ خود کو تکلیف نہیں پہنچائیں گے. میں آپکے ساتھ محبت نہیں کرسکتی میں لڑکی ہوں..دنیا تمہارے گناہ معاف کردے گی. لیکن میرے تو ماں باپ اس گناہ میں شامل کردیئے جائیں گے آپ کو خدا کا واسطہ میرا پیچھا چھوڑ دیں...
میں نے خود کو زخمی کرلیا ہے تیرے بغیر جینا نہیں چاہتا مجھے جو ہوا ذمہ دار تم ہوگی تم جیسی میں نے دیکھی نہیں تم میرا پہلا اور آخری پیار ہو..... آئی لو یو... پلیز کچھ رحم کرو....
اوکے.. وعدہ کرو میری عزت و عفت کو کچھ نہیں ہوگا. یہ کسی کی امانت ہے اسی تک پہنچنے دو...
محبت کا کھیل شروع ہوانازک دل نازک کلی کو کیا پتہ یہ تو ختم ہی ذلت ہر ہوتا ہے
میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی..... شادی کا پیغام بھیجو...
صبر.....
کیا جلدی ہے..کرلیں گے... ابھی تو
رشتے آرہے ہیں.... امی ابو نے ہاں کردی تو؟
آپ بھیجو اللہ کا واسطہ ہے..... آپکو جلدی ہے تو کرلو.... کیا کہا مجھے جلدی اور میں کرلوں.....
آج پھر رشتہ دیکھنے آرہے ہیں.... آپ کچھ کروں ناں....
میں کچھ نہیں کرسکتا امی نہیں مان رہیں...
آپ مجھے سچ بتاؤ آپ نے شادی کرنی ہے یا نہیں.... آج اور ابھی اور اسی وقت.....
سن پھر نہیں کرسکتا..... برادری الگ.... امی ابو نہیں مان رہے.... اور پھر تو دو نمبر پتہ نہیں کس کس سے تیرا تعلق ہو....
جاکرلے جہاں کرنی ہے..... اگر صاف ہوتی تو یہ کچھ کرتی....
اور پھر وہ اگلی محبت کے لیے نکل کھڑا ہوا
😢
جواب دیںحذف کریںOr aesay ghtiya zehiyat walon ko kia nb dena cahye
جواب دیںحذف کریں😒😒😒uff
جواب دیںحذف کریںasy logon ko first time ee blog kr dena chahye naw dhola hoye ga naw rola hoye ga😂😂😂
جواب دیںحذف کریںthis is the best publication of yours
جواب دیںحذف کریںAcha hai ankhain khol deny k liye welldone
جواب دیںحذف کریں